سسلی میں سات ممالک کے رہنماؤں کا سخت سربراہی اجلاس
ٹاورمینا (سسلی): الشرق الاوسط کل سات بڑے صنعتی ممالک کے رہنماؤں نے اٹلی کے سسلی جزیره میں واقع شہر ٹاورمینا میں بہت ہی سخت سربراہی اجلاس کا آغاز کیا ہے اور تجارت، ماحول کی تبدیلی اور نئے صدر ڈونالڈ ٹرمپ کے ساتھ کشمکش کے سلسلہ میں ہونے والے اختلافات کے بیچ […]

ٹاورمینا (سسلی): الشرق الاوسط
کل سات بڑے صنعتی ممالک کے رہنماؤں نے اٹلی کے سسلی جزیره میں واقع شہر ٹاورمینا میں بہت ہی سخت سربراہی اجلاس کا آغاز کیا ہے اور تجارت، ماحول کی تبدیلی اور نئے صدر ڈونالڈ ٹرمپ کے ساتھ کشمکش کے سلسلہ میں ہونے والے اختلافات کے بیچ یہ اجلاس آج جاری ہے۔
ہفتہ 1 رمضان 1438 ہجری 27 مئی 2017ء شمارہ: (14060)