قدیم موصل میں زبردست حملہ
لندن: نجلاء حبریری کل عراقی فوجی ذرائع نے قدیم موصل میں زبردست حملہ کے سلسلہ میں اطلاع دی ہے جس کی وجہ سے وہاں کے شہری سخت حالات سے گزر رہے ہیں۔ عراقی فورسز نے شہریوں سے قدیم موصل سے پرامن راستوں کے ذریعہ نکل جانے کا […]

لندن: نجلاء حبریری
کل عراقی فوجی ذرائع نے قدیم موصل میں زبردست حملہ کے سلسلہ میں اطلاع دی ہے جس کی وجہ سے وہاں کے شہری سخت حالات سے گزر رہے ہیں۔
عراقی فورسز نے شہریوں سے قدیم موصل سے پرامن راستوں کے ذریعہ نکل جانے کا مطالبہ کیا ہے اور انہوں نے کہا ہے کہ ان لوگوں کو اسی مقصد کے لئے متعین کیا گیا ہے لیکن اسی وقت ان سے اس بات کا بھی مطالبہ کیا ہے کہ وہ گاڑیوں یا موٹر سائکلوں کے ذریعہ نہ نکلے کیونکہ اس حالت میں دہشت گردوں کی مشابہت کا خطرہ ہے۔
ہفتہ 1 رمضان 1438 ہجری 27 مئی 2017ء شمارہ: (14060)