بحرین: خلیج ایران کے سامنے مضبوط دیوار ہے

منامہ: عبید سہیمی بحرین کے ذرائع ابلاغ کے وزیر علی ابن محمد الرمیحی نے سعودی عرب اور خلیجی ممالک کے بھائی جیسے رویوں سے اپنی خوشی ومسرت کا اظہار کیا ہے۔ دیگر ممالک اور عرب پارلیمنٹ ان تمام قانونی کاروائیوں میں بحرین کے ساتھ ہیں جو اس نے اپنے امن واستقرار […]

بحرین: خلیج ایران کے سامنے مضبوط دیوار ہے

منامہ: عبید سہیمی

بحرین کے ذرائع ابلاغ کے وزیر علی ابن محمد الرمیحی نے سعودی عرب اور خلیجی ممالک کے بھائی جیسے رویوں سے اپنی خوشی ومسرت کا اظہار کیا ہے۔ دیگر ممالک اور عرب پارلیمنٹ ان تمام قانونی کاروائیوں میں بحرین کے ساتھ ہیں جو اس نے اپنے امن واستقرار کی حفاظت کے لئے کیا ہے۔

ہفتہ 1 رمضان 1438 ہجری ­ 27 مئی 2017ء  شمارہ: (14060)