سعودی عرب: کل ہفتہ کے دن رمضان کا پہلا دن
ریاض: "الشرق الاوسط” آج سعودی عرب کے محکمۂ علیا نے اس سال کے رمضان المبارک کے چاند دیکھے جانے کا اعلان کیا ہے اور کہا ہے کہ ہفتہ کا دن رمضان کا پہلا دن ہوگا۔ جمعہ 30 شعبان 1438 ہجری 26 مئی 2017ء شمارہ: (14059)

ریاض: "الشرق الاوسط”
آج سعودی عرب کے محکمۂ علیا نے اس سال کے رمضان المبارک کے چاند دیکھے جانے کا اعلان کیا ہے اور کہا ہے کہ ہفتہ کا دن رمضان کا پہلا دن ہوگا۔
جمعہ 30 شعبان 1438 ہجری 26 مئی 2017ء شمارہ: (14059)