مصر کی طرف سے لیبیا کے داعشوں کے خلاف سخت کاروائیاں

قاہرہ: ولید عبد الرحمن کل خادم حرمین شریفین شاہ سلمان ابن عبد العزیز نے مصری صدر عبد الفتاح السیسی سے ٹیلیفون کے ذریعہ گفتگو کر کے کہا ہے کہ سعودی عرب دہشت گردی کے خلاف تمام کاروائیوں میں مصر کے ساتھ ہے اور انہوں نے پرزور انداز میں یہ بھی کہا […]

قاہرہ: ولید عبد الرحمن

کل خادم حرمین شریفین شاہ سلمان ابن عبد العزیز نے مصری صدر عبد الفتاح السیسی سے ٹیلیفون کے ذریعہ گفتگو کر کے کہا ہے کہ سعودی عرب دہشت گردی کے خلاف تمام کاروائیوں میں مصر کے ساتھ ہے اور انہوں نے پرزور انداز میں یہ بھی کہا ہے کہ سعودی عرب اپنے تمام امکانیات کےساتھ مصر کے ساتھ ہے یہاں تک کہ مکمل طور پر دہشت گردی کا صفایا ہو جاہے اور اس کے سارے ٹھکانیں ختم ہو جائیں۔

اتوار 2 رمضان 1438 ہجری ­ 28 مئی 2017ء  شمارہ: (14061)