سات ملکوں کا سربراہی اجلاس: ماحول کے سلسلہ میں اختلاف برقرار اور روس پر نئی پابندیاں لگائے جانے کا اشارہ

ٹاورمینا (اٹلی): "الشرق الاوسط” کل اٹلی کے سسلی جزیرہ کے شہر ٹاورمینا میں سات ملکوں کا سربراہی اجلاس اختتام پذیر ہوا جس میں ماحول کے سلسلہ میں اختلاف قائم رہا ہے اور روس پر نئی پابندیاں لگانے کا اشارہ کیا گیا ہے۔ ساتوں ملکوں نے اپنے آخری […]

سات ملکوں کا سربراہی اجلاس: ماحول کے سلسلہ میں اختلاف برقرار اور روس پر نئی پابندیاں لگائے جانے کا اشارہ

ٹاورمینا (اٹلی): "الشرق الاوسط”

کل اٹلی کے سسلی جزیرہ کے شہر ٹاورمینا میں سات ملکوں کا سربراہی اجلاس اختتام پذیر ہوا جس میں ماحول کے سلسلہ میں اختلاف قائم رہا ہے اور روس پر نئی پابندیاں لگانے کا اشارہ کیا گیا ہے۔

ساتوں ملکوں نے اپنے آخری بیان میں کہا ہے کہ وہ روس پر مزید پابندیاں لگانے کے لئے تیار ہیں اور انہوں نے اوکرانیا کے تنازعہ میں اپنی ذمہ داریوں کی طرف اشارہ کیا ہے۔ بیان میں پرعزم لہجہ میں کہا گیا ہے کہ اگر روس اپنی ذمہ داریاں ادا کرے تو  یہ پابندیاں ختم کر دی جائیں گی لیکن ہم ضرورت پڑنے پر روس کے خلاف مزید پابندیاں لگا سکتے ہیں۔

اتوار 2 رمضان 1438 ہجری ­ 28 مئی 2017ء  شمارہ: (14061)