مراکش کا حسیمہ کے اشتعال انگیز رہنما کی گرفتاری کا اعلان

  رباط: لطیفہ العروسنی کل مراکش کی سیکورٹی فورس نے عوامی اشتعال انگیز رہنما ناصر زفزافی کو حسیمہ شہر سے گرفتار کر لیا ہے۔ یاد رہے کہ گذشتہ جمعہ کے روز مسجد پر دھاوا بولنے، امام کو خطبہ مکمل کرنے سے منع کرنے اور اشتعال انگیز خطاب کرنے پر حکام کو مطلوب تھا۔ […]

مراکش کا حسیمہ کے اشتعال انگیز رہنما کی گرفتاری کا اعلان

رباط: لطیفہ العروسنی

کل مراکش کی سیکورٹی فورس نے عوامی اشتعال انگیز رہنما ناصر زفزافی کو حسیمہ شہر سے گرفتار کر لیا ہے۔ یاد رہے کہ گذشتہ جمعہ کے روز مسجد پر دھاوا بولنے، امام کو خطبہ مکمل کرنے سے منع کرنے اور اشتعال انگیز خطاب کرنے پر حکام کو مطلوب تھا۔

اس کے بعد زفزافی فرار ہونے اور چھپنے میں کامیاب رہا یہاں تک کہ سیکورٹی فورسز نے حسیمہ میں واقع اس کے گھر کی چھت سے اسے گرفتار کیا اور اس دوران مظاہرین کی بڑی تعداد نے سیکورٹی افراد کو اس تک پہنچنے سے روکنے کی کوشش میں ان پر پتھر برسائے۔

منگل 4 رمضان المبارک 1438 ہجری ­ 30 مئی 2017ء  شمارہ: (14063)