"میکروسوفٹ” اور "ہواوی” کے نئے لیپ ٹاپ اور ٹیبلٹس

جدہ: خلدون غسان سعید ٹیبلٹس اور لیپ ٹاپ میں مستقل اس طور پر ترقی ہو رہی ہے کہ اس سے قبل چند سالوں میں ایسا دیکھنے کو نہیں ملا ہے اور یہ سب کمپیوٹر ہارڈ ویئر میں ترقی دیکر، کام کی ادائگی کے معیار کو اضافہ کرکے، بیٹری کی طاقت کو […]

"میکروسوفٹ” اور "ہواوی” کے نئے لیپ ٹاپ اور ٹیبلٹس

جدہ: خلدون غسان سعید

ٹیبلٹس اور لیپ ٹاپ میں مستقل اس طور پر ترقی ہو رہی ہے کہ اس سے قبل چند سالوں میں ایسا دیکھنے کو نہیں ملا ہے اور یہ سب کمپیوٹر ہارڈ ویئر میں ترقی دیکر، کام کی ادائگی کے معیار کو اضافہ کرکے، بیٹری کی طاقت کو بڑھا کر اور کام کے دران نکلنے والی گرمی کو کم کر کے کیا جا رہا ہے اور اسی کے ساتھ اس کے وزن اور موٹاپن میں بھی کمی کی جارہی ہے اور آواز اور تصویر کی عمدگی میں بھی اضافہ کیا جا رہا ہے۔

منگل 4 رمضان المبارک 1438 ہجری­ 30 مئی 2017ء  شمارہ: (14063)