ایک مصری نوجوان کی طرف سے کتابیں عاریت پر لینے اور دینے کے لئے ایک لائبریری کا قیام
قاہرہ: "الشرق الاوسط” آپ دیکھیں گے کہ سوشل کلب، ترقی یافتہ عوامی علاقوں، مٹرو اسٹیشنوں اور یونیورسٹیوں کے اندر عربی اور انگریزی زبان میں دسیوں ادبی اور سماجی کتابیں بھری پڑی ہیں اور اسی طرح مشہور ادباء کی ناولیں بھی آپ کو کافی تعداد میں ملیں گی۔ مصر اور پوری دنیا […]

قاہرہ: "الشرق الاوسط”
آپ دیکھیں گے کہ سوشل کلب، ترقی یافتہ عوامی علاقوں، مٹرو اسٹیشنوں اور یونیورسٹیوں کے اندر عربی اور انگریزی زبان میں دسیوں ادبی اور سماجی کتابیں بھری پڑی ہیں اور اسی طرح مشہور ادباء کی ناولیں بھی آپ کو کافی تعداد میں ملیں گی۔ مصر اور پوری دنیا کے اندر بہت زیادہ بکنے والی کتابوں کی فہرست بھی ملے گی۔ ان کے علاوہ آپ امبرٹو ایکو وڈان براون کی ناولیں اور نیو یارک ٹائمز کی ناولیں بھی دیکھنے کو ملیں گی اور مرحوم عالم مصطفی محمود جیسے بڑے مفکرین نے نئی فکر کی آواز بلند کرتے ہوئے لکھا ہے۔
پیر 2 رمضان المبارک 1438 ہجری 29 مئی 2017ء شمارہ: (14062)