تر کھجور اور خشک کھجور روزہ دار کے لئے ایک مفید غذا

ریاض: ڈاکٹر عبیر مبارک آخرکار ملیشیاء میں کوالالمپور کی مالایا یونیورسٹی کے اسکالروں نے حاملہ عورتوں کےحمل کی پوری مدت میں کھجور کھانے، ولادت کی کاروائی اور بچہ کی پیدائش میں کھجور سے ہونے والے اثرات سے متعلق اپنی تحقیق کا نتیجہ پیش کیا ہے۔ اس پیشکش میں کھجور کے مشمولات […]

تر کھجور اور خشک کھجور روزہ دار کے لئے ایک مفید غذا

ریاض: ڈاکٹر عبیر مبارک

آخرکار ملیشیاء میں کوالالمپور کی مالایا یونیورسٹی کے اسکالروں نے حاملہ عورتوں کےحمل کی پوری مدت میں کھجور کھانے، ولادت کی کاروائی اور بچہ کی پیدائش میں کھجور سے ہونے والے اثرات سے متعلق اپنی تحقیق کا نتیجہ پیش کیا ہے۔ اس پیشکش میں کھجور کے مشمولات اور صحت سے متعلق اس کے فوائد معلوم کرنے کے لئے علم طب کی بعض کتابوں کا بھی مطالعہ کیا گیا ہے۔ خاص طور پر ان جسمانی حالات کا بھی جائزہ لیا گیا ہے جن سے جسم کو گزرنا پڑتا ہے جیسے کہ حمل، ولادت، رمضان المبارک میں روزہ کے دن، بیماریوں سے صحتیاب ہونے اور قوت مدافعت کو سرگرم کرنے وغیرہ کے حالات ہیں جن میں کھانے پینے اور صحت کی دیکھ بھال کرنے کی سخت ضرورت ہوتی ہے۔

(جاری)

جمعہ 7 رمضان المبارک 1438 ہجری­ 02 جون 2017ء  شمارہ: (14066)