دمشق فقر ومحتاجی کے قبضہ میں۔۔۔۔۔جنگ کے مالداروں کے رویوں سے بے چینی

دمشق: "الشرق الاوسط” "میں قسم کھا کر کہتی ہوں کہ میں ہاتھ پھیلانے والی نہیں ہوں” یہ جملہ ایک ساٹھ سالہ خاتون نے کہا تھا اور اس کی آنکھیں بھی اشک بار تھیں۔ اس نے دمشق کی صالحیہ نامی سڑک پر واقع ایک دکان کے سامنے کہا کہ میں کام تلاش […]

دمشق فقر ومحتاجی کے قبضہ میں۔۔۔۔۔جنگ کے مالداروں کے رویوں سے بے چینی

دمشق: "الشرق الاوسط”

"میں قسم کھا کر کہتی ہوں کہ میں ہاتھ پھیلانے والی نہیں ہوں” یہ جملہ ایک ساٹھ سالہ خاتون نے کہا تھا اور اس کی آنکھیں بھی اشک بار تھیں۔ اس نے دمشق کی صالحیہ نامی سڑک پر واقع ایک دکان کے سامنے کہا کہ میں کام تلاش کر رہی ہوں۔ کیا آپ کو باورچی خانہ میں کسی باورچی یا پلیٹ صاف کرنے والی خاتون کی ضرورت ہے؟

ہفتہ 8 رمضان المبارک 1438 ہجری­ 03 جون 2017ء  شمارہ: (14067)