مراکشی شاہ کی طرف سے مغربی افریقہ کے سربراہی اجلاس کا بائکاٹ
رباط: "الشرق الاوسط” مراکش کے شاہ محمد السادس نے مغربی افریقہ کے ممالک کے درمیان ہونے والے اکیاونویں سربراہی اجلاس میں حاضر نہ ہونے کا فیصلہ کیا ہے اور یہ اجلاس آج اور کل لائبیریا کی دار الحکومت مونروویا میں منعقد ہوگا اور انہوں نے یہ فیصلہ اسرائیل کے وزیر اعظم […]

رباط: "الشرق الاوسط”
مراکش کے شاہ محمد السادس نے مغربی افریقہ کے ممالک کے درمیان ہونے والے اکیاونویں سربراہی اجلاس میں حاضر نہ ہونے کا فیصلہ کیا ہے اور یہ اجلاس آج اور کل لائبیریا کی دار الحکومت مونروویا میں منعقد ہوگا اور انہوں نے یہ فیصلہ اسرائیل کے وزیر اعظم بنیامین نٹن یاہو کی طرف سے اس اجلاس میں شرکت کرنے کی دعوت کی وجہ سے کیا ہے۔
ہفتہ 8 رمضان المبارک 1438 ہجری 03 جون 2017ء شمارہ: (14067)