"گولڈن سیکس” کی طرف سے سعودی اسٹاک ٹریڈنگ کے لئے لائسنس کا مطالبہ

ریاض: شجاع البقمی گولڈن سیکس امریکی بینک نے سعودی اسٹاک ٹریڈنگ کے لئے لائسنس حاصل کرنے کی درخواست پیش کیا ہے اور یہ درخواست اس وجہ سے ہے تاکہ دنیا کے بڑے سرمایہ کاری اداروں کی نگاہ میں سعودی عرب کی مالیاتی مارکیٹ کی توجہ بدل جائے اور یہ درخواست ابھی […]

"گولڈن سیکس” کی طرف سے سعودی اسٹاک ٹریڈنگ کے لئے لائسنس کا مطالبہ

ریاض: شجاع البقمی

گولڈن سیکس امریکی بینک نے سعودی اسٹاک ٹریڈنگ کے لئے لائسنس حاصل کرنے کی درخواست پیش کیا ہے اور یہ درخواست اس وجہ سے ہے تاکہ دنیا کے بڑے سرمایہ کاری اداروں کی نگاہ میں سعودی عرب کی مالیاتی مارکیٹ کی توجہ بدل جائے اور یہ درخواست ابھی سعودی کے مالیاتی مارکیٹ اتھارٹی کے  زیر غور ہے۔

ہفتہ 8 رمضان المبارک 1438 ہجری­ 03 جون 2017ء  شمارہ: (14067)