لندن میں سلسلہ وار دہشت گرد حملوں کے بعد خوف ودہشت کا ماحول

لندن: بدر القحطانی کل لندن کی دار الحکومت برطانیہ کے تین مرکزی علاقوں میں ہونے والے سلسلہ وار دہشت گرد حملے کے بعد خوف ودہشت کا ماحول قائم ہے۔ پولس نے "لندن پل” اور اس سے قریب "پورو مارکیٹ” میں دھکا مارے جانے، چاقو استعمال کئے جانے […]

لندن میں سلسلہ وار دہشت گرد حملوں کے بعد خوف ودہشت کا ماحول

لندن: بدر القحطانی

کل لندن کی دار الحکومت برطانیہ کے تین مرکزی علاقوں میں ہونے والے سلسلہ وار  دہشت گرد حملے کے بعد خوف ودہشت کا ماحول قائم ہے۔

پولس نے "لندن پل” اور اس سے قریب "پورو مارکیٹ” میں دھکا مارے جانے، چاقو استعمال کئے جانے اور گولی چلائے جانے کے واقعات کی تصديق کی ہے اور کہا ہے کہ پل پر کئی افراد اس کاروائی کا نشانہ بن کر ہلاک ہوئے ہیں اور پولس نے یہ بھی کہا ہے کہ فوکسہول کے علاقہ میں یہ تیسرا حادثہ ہے۔

ٹرانسپورٹ پولس کے مطابق پل کو دونوں طرف سے بند کر دیا گیا ہے اور علاقہ میں بڑی تعداد میں پولس اور ایمبولینس کی گاڑیوں کو دیکھا گیا ہے۔

عینی گواہ کے مطابق ایک ہلکی ٹرک فی گھنٹہ 80 کلومیٹر کی رفتار سے چل رہی تھی اچانک ٹرک پیدل چلنے والے راستہ پر آ گئی اور راہگیروں کو کچل دیا۔

اتوار 9 رمضان المبارک 1438 ہجری­ 04 جون 2017ء  شمارہ: (14068)