تنف کے راستہ سے ایران شامی عراقی سرحدوں کے قریب

بیروت: بولا اسطیح موسکو نے واشنگٹن پر اس وقت تنظیم داعش کے ساتھ سازش کرنے کا الزم لگایا ہے جب شامی حکومتی فورسز اور ان کے معاون ایرانی میلیشیاں عراق سے قریب سرحدوں پر پہنچ چکے ہیں اور اس کے ذریعہ ان لوگوں نے شامی سرحدوں کو عراقی سرحدوں سے اور […]

تنف کے راستہ سے ایران شامی عراقی سرحدوں کے قریب

بیروت: بولا اسطیح

موسکو نے واشنگٹن پر اس وقت تنظیم داعش کے ساتھ سازش کرنے کا الزم لگایا ہے جب شامی حکومتی فورسز اور ان کے معاون ایرانی میلیشیاں عراق سے قریب سرحدوں پر پہنچ چکے ہیں اور اس کے ذریعہ ان لوگوں نے شامی سرحدوں کو عراقی سرحدوں سے اور شام کے اندر الحشد الشعبی نامی فورسز کو ان کے تابع جنگ جوں جماعتوں کے ساتھ جوڑ کر تہران کے اسٹریٹجک پلان کو مکمل کیا ہے۔

ہفتہ 15 رمضان المبارک 1438 ہجری­ 10 جون 2017ء  شمارہ: (14074)