کرد افراد کی طرف سے میمورنڈم کے سلسلہ میں بغداد اور انقرہ کو مطمئن کرنے کی کوشش
انقرہ: سعید عبد الرازق کل کردی افراد نے کردستان علاقہ کے صدر مسعود بارزانی کی طرف سے پرسوں لئے گے فیصلہ کے سلسلہ میں بغداد اور انقرہ کو مطمئن کرنے کی کوشش کی ہے اور یہ فیصلہ آئندہ 25 ستمبر کو ہونے والی آزادی سے متعلق میمورنڈم کے سلسلہ میں […]

انقرہ: سعید عبد الرازق
کل کردی افراد نے کردستان علاقہ کے صدر مسعود بارزانی کی طرف سے پرسوں لئے گے فیصلہ کے سلسلہ میں بغداد اور انقرہ کو مطمئن کرنے کی کوشش کی ہے اور یہ فیصلہ آئندہ 25 ستمبر کو ہونے والی آزادی سے متعلق میمورنڈم کے سلسلہ میں ہے۔
عراقی حکومت میں سابق وزیر خارجہ اور وزیر مالیات کے طور پر کام کرنے والے ہوشیار زیباری نے روئیٹر ایجنسی کو بتایا ہے کہ میمورنڈم سے تنازل اختیار نہیں کیا جا سکتا ہے لیکن انہوں نے بغداد اور انقرہ کو تاکید کے ساتھ اس بات کا اطمینان دلانے کی کوشش کی ہے کہ آزادی کے سلسلہ میں ووٹنگ کا مطلب براہ راست خود بخود آزادی نہیں ہے اور یہ بھی نہیں ہے کہ کردی افراد تیل سے مالامال کرکوک کے علاقہ اور اس کے علاوہ اپنے ماتحت تین متنازعہ علاقوں کو شامل کریں گے۔ اس مناسبت سے یہ بات ملحوظ رہے کہ موصوف ہوشیار بازانی کی قیادت میں کردستانی ڈیموکریٹک پارٹی کے ایک نمایاں لیڈر ہیں۔
ہفتہ 15 رمضان المبارک 1438 ہجری 10 جون 2017ء شمارہ: (14074)