ٹرمپ کی نگرانی میں عباس اور نٹن یاہو کے درمیان ملاقات کا امکان

تل ابیب: "الشرق الاوسط” کل اسرائیلی سیاسی ذرائع نے ایک ایسے اجلاس کے منعقد ہونے کی خبر دی ہے جس میں فلسطینی صدر محمود عباس، اسرائیلی وزیر اعظم نٹن یاہو اور امریکی صدر اگلے ماہ شریک ہونگے اور انہیں ذرائع کے مطابق اس بات کا بھی علم ہوا ہے کہ یہ […]

ٹرمپ کی نگرانی میں عباس اور نٹن یاہو کے درمیان ملاقات کا امکان

تل ابیب: "الشرق الاوسط”

کل اسرائیلی سیاسی ذرائع نے ایک ایسے اجلاس کے منعقد ہونے کی خبر دی ہے جس میں فلسطینی صدر محمود عباس، اسرائیلی وزیر اعظم نٹن یاہو اور امریکی صدر اگلے ماہ شریک ہونگے اور انہیں ذرائع کے مطابق اس بات کا بھی علم ہوا ہے کہ یہ ملاقات نیویارک سے قریب واقع ٹرمپ کے کھیت میں ہوگی۔

ذرائع نے اس بات کی بھی اطلاع دی ہے کہ عباس نے امریکی دباؤ کی وجہ سے بغیر کسی سابقہ شرط کے مذاکرات کو قبول کر لیا ہے۔

ہفتہ 15 رمضان المبارک 1438 ہجری­ 10 جون 2017ء  شمارہ: (14074)