امریکہ کی طرف سے حماس کے رہنماؤں کے داخلہ پر پابندی کے سلسلہ میں بیروت پر دباؤ
لندن: "الشرق الاوسط” کل مغربی ڈپلومیٹک ذرائع نے "الشرق الاوسط” کو اطلاع دی ہے کہ بیروت میں امریکی سفارت خانہ نے لبنانی ذمہداروں پر دباؤ ڈالا ہے کہ وہ حماس کے ان رہنماؤں کا استقبال نہ کریں جن کو دوحہ نے امریکہ اور تل ابیب کے کہنے پر اپنی زمین سے […]

لندن: "الشرق الاوسط”
کل مغربی ڈپلومیٹک ذرائع نے "الشرق الاوسط” کو اطلاع دی ہے کہ بیروت میں امریکی سفارت خانہ نے لبنانی ذمہداروں پر دباؤ ڈالا ہے کہ وہ حماس کے ان رہنماؤں کا استقبال نہ کریں جن کو دوحہ نے امریکہ اور تل ابیب کے کہنے پر اپنی زمین سے دور کر دیا ہے۔ دوحہ نے حماس کے ان پانچ رہنماؤں کو جو مغربی ضفہ میں فوجی کاروائی میں شریک تھے۔ ان میں سے تین اس سیاسی دفتر کے اراکین ہیں جس میں 18 اراکین ہیں اور ان میں دفترکے صدر خالد مشعل نہیں ہیں۔
جمعرات 20 رمضان المبارک 1438 ہجری 15 جون 2017ء شمارہ: (14079)