غزہ "حماس” کی حکومت کے دسویں یادگار کےموقعہ پر مایوس
رام اللہ: کفاح زبو تحریک حماس کی طرف سے غزہ پٹی پر حکومت کرنے کے دس سالوں کے بعد تحریک کے اختیارات ختم ہوتے ہوئے نظر آ رہے ہیں۔ حکومت کی طرف سے غزہ پٹی کو دوبارہ حاصل کرنے کے لئے کی جانے والے دباؤ کا مقابلہ کرنے کے لئے اب […]

رام اللہ: کفاح زبو
تحریک حماس کی طرف سے غزہ پٹی پر حکومت کرنے کے دس سالوں کے بعد تحریک کے اختیارات ختم ہوتے ہوئے نظر آ رہے ہیں۔ حکومت کی طرف سے غزہ پٹی کو دوبارہ حاصل کرنے کے لئے کی جانے والے دباؤ کا مقابلہ کرنے کے لئے اب اسرائیل کے ساتھ چوتھی جنگ شروع ہونے والے۔
الشرق الاوسط نے غزہ میں زندگی کی دشواریوں کی تصویر کشی کی ہے کیونکہ اہل غزہ حماس کے دس سال کی حکومت کرنے کے بعد بہت زیادہ مایوسی اور پریشانی کا احساس کر رہے ہیں اور ان کو ایک نئی جنگ کے چھڑ جانے کا خوف لاحق ہے۔ اس موقعہ سے نشرکردہ فلسطینی اعدادوشمار نے اشارہ کیا ہے کہ فلسطین کے اصلی شہریوں میں تقریبا ڈیڑھ ملین لوگ فقر کے دائرہ سےنیچے زندگی گزار رہے ہیں جبکہ غزہ میں ایک فرد کی روازانہ کی آمدنی دو ڈالر ہے۔
جمعرات 20 رمضان المبارک 1438 ہجری 15 جون 2017ء شمارہ: (14079)