خلیجی بنکوں کا قطر پر 20٫6 ارب ڈالر ہونے لا انکشاف
لندن: مطلق منیر – دبئی: "الشرق الاوسط” (S & B global) سٹینڈرڈ اینڈ پوئر گلوبل ایجنسی قطر کی مالی درجہ بندی کی ہے، جس کے مطابق قطر کے حکومتی قرضوں اور ہنگامی واجبات میں نمایاں اضافہ ہوا ہے، جبکہ بیرونی فنڈنگ کے ذرائع میں کمی واقع ہوئی ہے اور یہ سب کئی ایک […]

لندن: مطلق منیر – دبئی: "الشرق الاوسط”
(S & B global) سٹینڈرڈ اینڈ پوئر گلوبل ایجنسی قطر کی مالی درجہ بندی کی ہے، جس کے مطابق قطر کے حکومتی قرضوں اور ہنگامی واجبات میں نمایاں اضافہ ہوا ہے، جبکہ بیرونی فنڈنگ کے ذرائع میں کمی واقع ہوئی ہے اور یہ سب کئی ایک عرب ممالک کی طرف سے قطر کے ساتھ سفارتی، تجارتی اور مواصلاتی تعلقات ختم کرنے کے سبب ہے۔ ان ممالک میں سعودی عرب، متحدہ عرب امارات، بحرین، مصر، لیبیا اور یمن شامل ہیں۔