کردوں پر بمباری کرنے والے شام کے حکومتی طیارے کو امریکہ نے مار گرایا

  بيروت: ثائر عباس – نذير رضا "داعش” کے خلاف بین الاقوامی اتحاد کے تحت امریکی لڑاکا طیارے نے شامی فوج کا ایک فوجی طیارہ مار گرایا ہے، جو کل شام کرد جنگجوؤں پر اس کے حملہ کرنے کا جواب تھا۔ بین الاقوامی اتحاد نے اپنے بیان میں اعلان کیا ہے کہ شامی […]

کردوں پر بمباری کرنے والے شام کے حکومتی طیارے کو امریکہ نے مار گرایا

بيروت: ثائر عباس – نذير رضا

"داعش” کے خلاف بین الاقوامی اتحاد کے تحت امریکی لڑاکا طیارے نے شامی فوج کا ایک فوجی طیارہ مار گرایا ہے، جو کل شام کرد جنگجوؤں پر اس کے حملہ کرنے کا جواب تھا۔

بین الاقوامی اتحاد نے اپنے بیان میں اعلان کیا ہے کہ شامی حکومت کے "ایس یو 22” ساختہ لڑاکا طیاروں نے طبقی کے جنوبی علاقے میں شامی ڈیموکریٹک جنگوؤں کے قریب میزائل گرائے۔ جھڑپوں میں ذرائع کے مطابق موجودہ تناظر میں اتحادیوں نے اپنے دفاع کی خاطر فورا امریکی جنگی طیارے "ایف ای 18 سپر ہارنیٹ” نے اسے مار گرایا۔

پیر 24 رمضان المبارک 1438 ہجری­ 19 جون 2017ء  شمارہ: (14083)