داعش کی وجہ سے شمال افریقہ میں سفاری بیکار
قاہرہ: عبد الستار حتیتہ شمال افریقہ میں غیر ملکی سیاحوں کے لئے سفر کی ترتیب کرنے والوں نے اس بات کا انکشاف کیا ہے کہ مصر، تونس اور لیبیا کی ریگستانی سرحدوں پر داعش کی طرف سے ہونے والے خطرے کی وجہ سے سینکڑوں چار پہئے بے کار ہو گئے ہیں۔ […]

قاہرہ: عبد الستار حتیتہ
شمال افریقہ میں غیر ملکی سیاحوں کے لئے سفر کی ترتیب کرنے والوں نے اس بات کا انکشاف کیا ہے کہ مصر، تونس اور لیبیا کی ریگستانی سرحدوں پر داعش کی طرف سے ہونے والے خطرے کی وجہ سے سینکڑوں چار پہئے بے کار ہو گئے ہیں۔ حکومت نے سیاحوں کے قافلوں کو دہشت گردوں کا نشانہ بننے سے بچانے کے لئے سخت کاروائیاں کی ہے جبکہ اکثر وبیشتر سیاح یورپ کے تھے۔
مصر کے مغرب میں واحات کے علاقہ میں سفر کے تنظیم کار امام فوزی نے کہا ہے کہ حکومت نے لائسنس دینے کو روک دیا ہے اور انہوں نے اشارہ کیا ہے کہ اصل مسئلہ سیاحوں کی گاڑیوں کا ان گاڑیوں سے مشابہت ہے جنہیں داعش استعمال کرتے ہیں۔
پیر 2 شوال 1438 هـ 26 جون 2017ء شمارہ: (14090)