کیا موجودہ انسان آنے والے انسان سے اپنی حمایت کر سکتا ہے
محسن المحمدی سنہ 1953ء میں پچیس سالہ جیمس واٹسن اور فرنسیس کریک میں سے ہر ایک کی طرف سے ڈی این اے کی شناخت ہو چکی ہے۔ جیمس واٹسن علم المیراث کے ماہر ہیں جبکہ فرنسیس فزکس کے ماہر ہیں۔ یہ سب اس قت ہو ہوا ہے جب ان دونوں نے […]

محسن المحمدی
سنہ 1953ء میں پچیس سالہ جیمس واٹسن اور فرنسیس کریک میں سے ہر ایک کی طرف سے ڈی این اے کی شناخت ہو چکی ہے۔ جیمس واٹسن علم المیراث کے ماہر ہیں جبکہ فرنسیس فزکس کے ماہر ہیں۔ یہ سب اس قت ہو ہوا ہے جب ان دونوں نے نیچر نامی میگزین میں اپنے کاموں کو نشر کیا تھا اور یہ ڈی این اے کا ایک ماڈل کی تشکیل تھی جو ایک صاف سیڑھی کی طرح صرف ایک سرپل بار ہے جو ((A-T-G-C نامی کیمیاء سے بنا ہوا تھا۔ یہ قواعد ان متعینہ تنظیمات کے مطابق جو انسان کے اندر موروثی چیزوں کی تشکیل کرتی ہے آپس میں باہم مربوط ہوتے ہیں۔
جمعرات 27 رمضان المبارک 1438 هـ 22 جون 2017ء شمارہ: (14086)