کانگریس کے سامنے ایران کے خلاف 3 نئے منصوبے

  واشنگٹن: ہبہ قدسی ­- لندن: عادل السالمی پروگرام کے مطابق کل بروز جمعرات امریکی کانگریس ایران کے خلاف تین منصوبوں کا جائزہ لے گی۔ امریکی ایوان نمائندگان(کانگریس) کی خارجہ تعلقات کی کمیٹی ڈیموکریٹک اور ری پبلکن دونوں پارٹیوں سے اس منصوبے پر حمایت حاصل کرنے کے لئے بحث کرے گی، تاکہ ت

کانگریس کے سامنے ایران کے خلاف 3 نئے منصوبے

واشنگٹن: ہبہ قدسی ­- لندن: عادل السالمی

پروگرام کے مطابق کل بروز جمعرات امریکی کانگریس ایران کے خلاف تین منصوبوں کا جائزہ لے گی۔

امریکی ایوان نمائندگان(کانگریس) کی خارجہ تعلقات کی کمیٹی ڈیموکریٹک اور ری پبلکن دونوں پارٹیوں سے اس منصوبے پر حمایت حاصل کرنے کے لئے بحث کرے گی، تاکہ تہران سے مطالبہ کیا جائے کہ وہ اپنی حراست سے تمام امریکی شہریوں کو غیر مشروط طور پر رہا کرنے کے وعدے پر عمل درآمد کرے۔

بدھ 3 شوال 1438 ہجری­ 28 جون 2017ء شمارہ: (14092)