گانہ اور مستی کے ساتھ سمندری سفر۔۔۔ہر دن ایک نئے شہر میں
برسلونہ: جوسلین ایلیا یہ کوئی پہلی مرتبہ نہیں ہے کہ میں کشتی کے ذریعہ کئے جانے والے سفر کی بازگشت لکھ رہا ہوں۔ میرا یہ گمان بھی نہیں ہے کہ یہ آخری سفر ہوگا کیونکہ میں اس طرح کی سفر کو پسند کرنے لگا ہوں جس کا آغاز کشتی تک پہنچنے […]

برسلونہ: جوسلین ایلیا
یہ کوئی پہلی مرتبہ نہیں ہے کہ میں کشتی کے ذریعہ کئے جانے والے سفر کی بازگشت لکھ رہا ہوں۔ میرا یہ گمان بھی نہیں ہے کہ یہ آخری سفر ہوگا کیونکہ میں اس طرح کی سفر کو پسند کرنے لگا ہوں جس کا آغاز کشتی تک پہنچنے کے وقت ہی شروع ہو جاتا ہے۔ لیکن یہ سفر دوسرے سفروں سے اس وجہ سے ممتاز ہے کہ اس میں بہت سارے اسٹار موجود ہیں۔ یہاں اسٹار سے مراد عربی فنکار کے اسٹار ہیں۔ ذرا آپ تصور کریں کہ آپ ایک ایسی کشتی پر سوار ہیں جس پر 4375 مسافر اور 1360 کام کرنے والے سوار ہیں۔ اس میں 14 منزل ہے اور 7 سے زیادہ ریسٹورنٹ، کھیلنے کا میدان، سویمنگ پل، ہاسپٹل، ڈرامہ گھر اور سینما ہال وغیرہ ہیں۔۔۔۔اس کے علاوہ آپ کو پاس عالم عربی کے فنکاروں کو دیکھنے کا موقعہ ملے گا اور وہ ایک ہی چھت کے نیچے ہر رات آپ کو مست کر رہے ہوںگے اور آپ ہر صبح ایک نئے شہر میں ہوں گے۔
بدھ 3 شوال 1438 هـ 28 جون 2017ء شمارہ: (14092)