بین الاقوامی کانفرنسوں کے مترجمین کے لئے ایک مشہور فرانسیسی اسکول

پیرس: الشرق الاوسط اس سال پیرس میں مترجمین کے ہایئر اسکول نے اپنے یوم تاسیس کے ساٹھویں سال کی مناسبت سے ایک تقریب منعقد کی ہے۔ یہ ادارہ بہت ہی مشہور ہے اور اس کا شمار دنیا میں مترجمین کے بڑے ادارہ کے طور پر ہوتا ہے۔ اس ادارہ نے سنہ […]

پیرس: الشرق الاوسط

اس سال پیرس میں مترجمین کے ہایئر اسکول نے اپنے یوم تاسیس کے ساٹھویں سال کی مناسبت سے ایک تقریب منعقد کی ہے۔ یہ ادارہ بہت ہی مشہور ہے اور اس کا شمار دنیا میں مترجمین کے بڑے ادارہ کے طور پر ہوتا ہے۔ اس ادارہ نے سنہ 1957ء میں اپنے قیام سے لے کر اب تک ماہر مترجمین کی کئی کھیپ تیار کر کے میدان عمل میں بھیجا ہے اور وہ مختلف زبانوں کے ماہر ہیں اور ان میں بعض ڈپلومیٹک لوگ بھی ہوئے ہیں جیسے کہ کویت میں فرانس کی خاتون سفیر ہیں۔

پیر 1 شوال  1438 هـ ­ 26 جون 2017ء  شمارہ: (14090)