دس سالوں کے اندر یورو کی معیشت پر اعتماد اپنے عروج پر

لندن: "الشرق الاوسط” کل یورپی اعداد وشمار اور بیانات نے اشارہ کیا ہے کہ موجودہ ماہ کے دوران یورو استعمال کرنے والے ممالک کے اندر ان کی معیشت پر اعتماد میں اضافہ ہوگا اور گزشتہ دس سالوں میں ان کے اعتماد میں اضافہ سب سے زیادہ ابھی ہوا ہے اور معیشت […]

دس سالوں کے اندر یورو کی معیشت پر اعتماد اپنے عروج پر

لندن: "الشرق الاوسط”

کل یورپی اعداد وشمار اور بیانات نے اشارہ کیا ہے کہ موجودہ ماہ کے دوران یورو استعمال کرنے والے ممالک کے اندر ان کی معیشت پر اعتماد میں اضافہ ہوگا اور گزشتہ دس سالوں میں ان کے اعتماد میں اضافہ سب سے زیادہ ابھی ہوا ہے اور معیشت کے تمام میدانوں میں نیک شگونی کی کیفیت بھی پائی جا رہی ہے اور موجودہ مانیٹری محرک کو منسوخ کرنے کے لئے قیاس آرائیاں بھی ہو رہی ہیں اور عالمی مالیاتی بحران کے بعد سے یہی ان کی مسلسل پالیسی ہے۔

جمعہ 5 شوال 1438 ہجری­ 30 جون 2017ء  شمارہ: (14094)