لبنانی فوج کو نشانہ بنانے والے پانچ خودکش بمبار

بیروت: کارولین عاکوم فوج کے رہنماء نے اعلان کیا ہے کہ پانچ خودکش بمبار نے اپنے آپ کو اس وقت اڑانے کا اقدام کیا جب پرسوں لبنانی فوج نے مشرقی لبنان کے عرسال علاقے میں پناہگزین شامیوں کے خیموں پر چھاپہ ماری تھی جس میں ایک بچہ ہلاک اور چند فوجی […]

لبنانی فوج کو نشانہ بنانے والے پانچ خودکش بمبار

بیروت: کارولین عاکوم

فوج کے رہنماء نے اعلان کیا ہے کہ پانچ خودکش بمبار نے اپنے آپ کو اس وقت اڑانے کا اقدام کیا جب پرسوں لبنانی فوج نے مشرقی لبنان کے عرسال علاقے میں پناہگزین شامیوں کے خیموں پر چھاپہ ماری تھی جس میں ایک بچہ ہلاک اور چند فوجی زخمی ہوئے ہیں۔ بمباروں نے اپنے آپ کو اس کاروائی کے رد عمل میں اڑایا ہے جسے لبنانی فوج نے ان معلومات کی بنیاد پر انجام دیا ہے جو انہیں دہشت گرد حملے کی تیاری سے متعلق حاصل ہوئیں تھیں اور اس درمیان 300 سے زائد افراد کو تفتیش کے لئے روکا گیا ہے۔

ہفتہ 6 شوال 1438 ہجری ­ 1 جولائی 2017ء  شمارہ: (14095)