لندن کے اندر دنیا کی سب سے پہلی ذہین سڑک
لندن: عبیر مشخص اوکسفورڈ اسٹریٹ کے قریبی علاقوں کو ترقی دینے والی کمپنی نے چھوٹا سا برڈ اسٹریٹ بنانے کے لئے اس کا انتخاب کیا ہے جبکہ یہ اسٹریٹ لندن کا دھڑکتا ہوا دل ہے۔ اس میں بہت زیادہ بھیڑ ہوتی ہے جس کی وجہ سے پولوشن بھی بہت زیادہ ہوتا […]

لندن: عبیر مشخص
اوکسفورڈ اسٹریٹ کے قریبی علاقوں کو ترقی دینے والی کمپنی نے چھوٹا سا برڈ اسٹریٹ بنانے کے لئے اس کا انتخاب کیا ہے جبکہ یہ اسٹریٹ لندن کا دھڑکتا ہوا دل ہے۔ اس میں بہت زیادہ بھیڑ ہوتی ہے جس کی وجہ سے پولوشن بھی بہت زیادہ ہوتا ہے۔ یہ راستہ اوکسفورڈ سے نکل کر دنیا کی پہلی ذہین سڑک کی طرف پہنچے گا۔