خان شیخون
سارین نامی گیس استعمال کرنے کے سلسلہ میں بین الاقوامی تصدیق۔۔۔۔ انقرہ کی طرف سے "سیف الفرات” کا اشارہ
ماسکو: طہ عبد الواجد کیمیاوی ہتھیاروں پر پابندی کی بین الاقوامی تنظیم نے پرزور انداز میں کہا ہے کہ ممنوعہ سارین نامی گیس یقینی طور پر اس حملہ میں استعمال کیا گیا ہے جو حملہ گزشتہ اپریل کے ماہ میں ادلب گورنریٹ کے خان شیخون علاقہ میں کیا گیا تھا اور […]

ماسکو: طہ عبد الواجد
کیمیاوی ہتھیاروں پر پابندی کی بین الاقوامی تنظیم نے پرزور انداز میں کہا ہے کہ ممنوعہ سارین نامی گیس یقینی طور پر اس حملہ میں استعمال کیا گیا ہے جو حملہ گزشتہ اپریل کے ماہ میں ادلب گورنریٹ کے خان شیخون علاقہ میں کیا گیا تھا اور اس میں دسیوں افراد ہلاک ہوئے تھے۔ مذکورہ تنظیم نے اس ڈراؤنہ حملہ میں ملوث ہونے والے افراد کا ان کے جرم کی وجہ سے محاسبہ کئے جانے کا مطالبہ کیا ہے لیکن اس نے حملہ میں ملوث افراد وغیرہ کا نام نہیں لیا ہے۔