آستانہ کانفرنس میں رکاوٹ ۔۔۔ جنوب کی علیحدگی کی وجہ سے مخالف جماعتیں پریشان
ماسکو: طہ عبد الواجد ایک طرف شام کے مسئلہ کی سنگینی کو کم کرنے کے سلسلہ میں ترکی کی شرکت پر شامی انتظامیہ نے اعتراض کیا ہے تو دوسری طرف شامی مخالف جماعتوں نے اس بات سے انکار کیا ہے کہ ایران نگرانی یا حفاظتی کردار ادا کرے اور ان دونوں […]

ماسکو: طہ عبد الواجد
ایک طرف شام کے مسئلہ کی سنگینی کو کم کرنے کے سلسلہ میں ترکی کی شرکت پر شامی انتظامیہ نے اعتراض کیا ہے تو دوسری طرف شامی مخالف جماعتوں نے اس بات سے انکار کیا ہے کہ ایران نگرانی یا حفاظتی کردار ادا کرے اور ان دونوں فریقین کی وجہ سے کل آستانہ کانفرنس بغیر کسی مخالفت کے ساتھ انتہاء کو پہنچا ہے جس میں اس بات پر اکتفاء کیا گیا ہے کہ حفاظتی ممالک روس، ترکیا اور ایران ہی رہیں گے اور اختلافی موضوعات کو فنی کمیٹیوں کی طرف محول کر دیا گیا ہے۔
مسلحہ مخالف جماعتوں کے وفد نے اعلان کیا ہے کہ انہوں نے کل آستانہ میں امریکی وزیر خارجہ کے نائب سٹو جونز کو اس بات کی اطلاع دے دی ہے کہ انہوں نے فائر بندی کے مسئلہ کو جنوبی فرنٹ کو شمالی فرنٹ سے الگ کر کے دو الگ الگ معاہدہ کی طرف محول کئے جانے کی تردید کی ہے کیونکہ یہ مخالف جماعتوں کی وحدت کے لئے بہت ہی خطرناک ہے۔
جمعرات 12 شوال 1438 ہجری – 06 جولائی 2017ء شمارہ: (14100)