البغدادی کی مفروضہ ہلاکت پر تصدیقی معلومات
بیان "داعش” اور شامی رصد گاہ کی جانب منسوب بيروت: بولا اسطيح – اربيل: "الشرق الاوسط” عراقی شہر موصل کی آزادی کے بعد کل تنظیم داعش کے لیڈر ابوبکر البغدادی؛ جس کا اصل نام ابراہیم عواد البدری ہے، اس کے بارے میں نئی معلومات میں اضافہ ہوا ہے۔ اب تک انتہا پسن
بیان "داعش” اور شامی رصد گاہ کی جانب منسوب

بيروت: بولا اسطيح – اربيل: "الشرق الاوسط”
عراقی شہر موصل کی آزادی کے بعد کل تنظیم داعش کے لیڈر ابوبکر البغدادی؛ جس کا اصل نام ابراہیم عواد البدری ہے، اس کے بارے میں نئی معلومات میں اضافہ ہوا ہے۔
اب تک انتہا پسند تنظیم نے ان معلومات کی تصدیق یا نفی نہیں کی ہے، لیکن کل عراقی ذرائع ابلاغ نے عراقی گونرریٹ نینوی کے ایک ذریعے سے تصدیق کو نقل کیا ہے کہ "داعش” نے البغدادی کی ہلاکت کے بارے میں بیان کا اقرار کیا ہے اور وہ جلد ہی اس کے جانشین کے نام کا اعلان کرنے والی ہے۔ مگر ابھی تک تنظیم کے سرکاری اکاؤنٹ پر اس کی اشاعت نہیں کی گئی ہے۔