شام کے مرکزی علاقہ میں ایران کا ایئرپورٹ ۔۔۔۔اسرائیل کی طرف سے اسے نشانہ بنانے کا اشارہ
تل ابیب: نظیر مجلی کل اسرائیل نے اس بات کا انکشاف کیا ہے کہ شام کے مرکزی علاقہ میں ایران کا ایئرپورٹ ہے جسے اس نے شامی حکومت سے اجرت کے طور پر لیا ہے اور وہ اس ایئرپورٹ کو نشانہ بنائے گا اور یہ سب اس ووت ہوا جب جنیوا7 […]

تل ابیب: نظیر مجلی
کل اسرائیل نے اس بات کا انکشاف کیا ہے کہ شام کے مرکزی علاقہ میں ایران کا ایئرپورٹ ہے جسے اس نے شامی حکومت سے اجرت کے طور پر لیا ہے اور وہ اس ایئرپورٹ کو نشانہ بنائے گا اور یہ سب اس ووت ہوا جب جنیوا7 کانفرنس بغیر کسی نتائج کے ساتھ اختتام پذیر ہو رہا تھا۔
اسرائیلی فوجی ذرائع نے اس بات کی تصدیق کی ہے کہ ایران نے یہ ایئرپورٹ شامی اور ایرانی مذاکرات کے وقت ایک زمینی بیس بنانے کے لئے اجرت پر لیا ہے جس میں اہران کے ہمنوا رہیں گے اور یہ دونوں ایسے پلان اور منصوبے ہیں کہ اسرائیل اسے ہرگز قبول نہیں کر سکتا ہے اور اس پر خاموش بھی نہیں بیٹھ سکتا ہے۔
ہفتہ – 21 شوال 1438 ہجری – 15 جولائی 2017ء شمارہ: (14109)