شمالی کوریا کی طرف سے جنوبی کوریا کو برارہ راست گفتگو کرنے کی دعوت

سیول – برسلز: "الشرق الاوسط” کل جنوبی کوریا نے ایک جزیرہ نما ملک کے اندر کشیدگی کو کم کرنے کے لئے شمالی کوریا کے ساتھ براہ راست گفتگو کرنے کی دعوت دی ہے جبکہ اس سے قبل پیونگ یانگ کی طرف سے کئی براعظموں تک مار کرنے والے بیلسٹک میزائل داغنے […]

سیول – برسلز: "الشرق الاوسط”

کل جنوبی کوریا نے ایک جزیرہ نما ملک کے اندر کشیدگی کو کم کرنے کے لئے شمالی کوریا کے ساتھ براہ راست گفتگو کرنے کی دعوت دی ہے جبکہ اس سے قبل پیونگ یانگ کی طرف سے کئی براعظموں تک مار کرنے والے بیلسٹک میزائل داغنے کے کامیاب تجربہ کی وجہ سے معالہ بہت سنگین ہو چکا تھا۔

مئی کے ماہ میں صدر "مون جائی ان” کے اقتدار کی کرسی پر بیٹھنے کے بعد سے اب تک کی یہ پہلی تجویز ہے اور اس تجویز کو پہلے حکمرانوں کی طرف سے کی جانے والے مذاکرات کے مقابلہ میں بہت مقبولیت ملی ہے۔

فرانسیسی نیوز ایجنسی نے بتایا ہے کہ ریڈ کراس نے 1950-1953 کی جنگ کے بعد سے بکھری ہوئے خاندان کو ملانے کے لئے سرحد کے کنارے واقع "ہدنہ” نامی گاؤں میں ملاقات کا انتظام کیا ہے۔

منگل – 24 شوال 1438 ہجری – 18 جولائی 2017ء  شمارہ: (14111)