حریری کا عرسال میں کاروائی کرنے کے لئے فوج کی مکمل تیاری کی تصدیق

بیروت: نذیر رضا کل لبنانی حکومت کے صدر سعد الحریری نے اعلان کیا ہے کہ شام کی سرحدوں پر واقع عرسان کے علاقہ میں کاروائی کرنے کے لئے فوج لائحہ عمل تیار کر رہی ہے اور یہ کاروائی اس اقدام کے تین ہفتوں کے بعد کی جارہی ہے جس میں پانچ […]

حریری کا عرسال میں کاروائی کرنے کے لئے فوج کی مکمل تیاری کی تصدیق

بیروت: نذیر رضا

کل لبنانی حکومت کے صدر سعد الحریری نے اعلان کیا ہے کہ شام کی سرحدوں پر واقع عرسان کے علاقہ میں کاروائی کرنے کے لئے فوج لائحہ عمل تیار کر رہی ہے اور یہ کاروائی اس اقدام کے تین ہفتوں کے بعد کی جارہی ہے جس میں پانچ خود کش بمباروں نے کو شامی پناہگزینوں کے خیموں پر فوجی چھاپہ ماری کے وقت کے دوران اپنے آپ کو اڑا دیا تھا۔

الحریری کے یہ بیانات اس وقت نشر ہوئے ہیں جب جب لبنانی صدر میکائل عون نے سلامتی پسند پناہگزینوں کے خلاف حملہ نہ کرنے کی دعوت دی ہے کیونکہ اس سے ان کے رویوں میں شدت پیدا ہوگی اور ان کے خلاف توہین آمیز تبصرے بھی ہوں گے۔۔۔ الحریری نے پارلیمنٹ میں کہا ہے کہ لبنانی فوج جرود عرسال میں جان بوجھ کر یہ کاروائی کرے گی اور حکومت مقصد کی تعیین اور وقت مقرر کئے بغری انہیں اس بات کی آزادی دے گی۔

بدھ– 25 شوال 1438 ہجری – 19 جولائی 2017ء  شمارہ: (14113)