اردنی دارالحکومت عمان میں تل ابیب کے سفارت خانے کے حادثہ میں ایک اردنی جاں بحق اور ایک اسرائیلی زخمی

  عمان: محمد الدعمہ اردن کے سیکورٹی ذرائع کے مطابق کل شام عم کے علاقے رابیہ میں واقع اسرائیلی سفارت خانے کی عمارت کے اندر ایک (17 سالہ) اردنی نوجوان اور اسرائیلی کے مابین ہونے والے جھگڑے کے دوران اردنی نوجوان زخمی ہونے کے بعد جاں بحق ہوگیا ہے۔ ذرائع نے مزید کہا کہ […]

اردنی دارالحکومت عمان میں تل ابیب کے سفارت خانے کے حادثہ میں ایک اردنی جاں بحق اور ایک اسرائیلی زخمی

عمان: محمد الدعمہ

اردن کے سیکورٹی ذرائع کے مطابق کل شام عم  کے علاقے رابیہ میں واقع اسرائیلی سفارت خانے کی عمارت کے اندر ایک (17 سالہ) اردنی نوجوان اور اسرائیلی کے مابین ہونے والے جھگڑے کے دوران اردنی نوجوان زخمی ہونے کے بعد جاں بحق ہوگیا ہے۔ ذرائع نے مزید کہا کہ جھگڑے کے نتیجے میں ہلاک ہونے والے اردنی نوجوان کو کندھے پر دو گولیاں لگیں جس سے وہ زخمی ہوگیا تھا جبکہ اسرائیلی شخص پیٹ پر وار کئے جانے سے زخمی ہوگیا ہے۔

پیر – 1 ذو القعدة 1438 ہجری – 24 جولائی 2017ء  شمارہ: (14118)