اسرائیل کا اردن میں اپنے سفارت خانے کے عملے کے انخلاء کا اعلان
عمان: "الشرق الاوسط” کل اسرائیلی وزیر اعظم بنجمن نیتن یاہو کے دفتر سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ اردن میں اسرائیلی سفارت خانے کے ملازمین واپس اسرائیل آچکے ہیں؛ جن میں وہ سیکورٹی گارڈ بھی شامل ہے جس نے پرسوں اتوار کی شام فائرنگ کی تھی۔ جبکہ اسرائیل نے یہ […]

عمان: "الشرق الاوسط”
کل اسرائیلی وزیر اعظم بنجمن نیتن یاہو کے دفتر سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ اردن میں اسرائیلی سفارت خانے کے ملازمین واپس اسرائیل آچکے ہیں؛ جن میں وہ سیکورٹی گارڈ بھی شامل ہے جس نے پرسوں اتوار کی شام فائرنگ کی تھی۔
جبکہ اسرائیل نے یہ اعلان اس وقت کیا ہے کہ جب اردن نے شرط عائد کی ہے کہ عمان میں سفارت خانے کا عملہ حادثے کی تحقیقات سے قبل ملک نہیں چھوڑ سکتا، جس میں دو اردنی شہری قتل اور سفارت خانے کی سیکورٹی کا سب آفیسر زخمی ہوگیا تھا۔