امریکی پارلیمنٹ

ایرانی جوہری طاقت کے سامنے مجہول نتیجہ

لندن: عادل السالمی کل واشنگٹن اور تہران میں ایک ساتھ نشر ہونے والے بیانات میں یہ بات ظاہر ہوئی ہے کہ ایرانی جوہری معاہدہ کا مستقبل پیچیدہ اور مجہول نظر آرہا ہے اور اس کی وجہ یہ ہے کہ پرسوں رات امریکی پارلیمنٹ نے تہران کے خلاف نئی پابندیوں پر اپنا […]

ایرانی جوہری طاقت کے سامنے مجہول نتیجہ

لندن: عادل السالمی

کل واشنگٹن اور تہران میں ایک ساتھ نشر ہونے والے بیانات میں یہ بات ظاہر ہوئی ہے کہ ایرانی جوہری معاہدہ کا مستقبل پیچیدہ اور مجہول نظر آرہا ہے اور اس کی وجہ یہ ہے کہ پرسوں رات امریکی پارلیمنٹ نے تہران کے خلاف نئی پابندیوں پر اپنا ووٹ دے دیا ہے۔

ایرانی صدر حسن روحانی نے اپنے ملک کے خلاف امریکی پارلیمنٹ کے ذریعہ لگائی گئی پابندیوں کے فیصلہ پر نقد کیا ہے اور دھمکی کے انداز میں مناسب جواب دیتے ہوئے کہا ہے کہ اگر دشمنوں نے معاہدہ کے خلاف تھوڑا بھی کیا تو ہم بھی اس کے خلاف کریں گے اور ایرانی وزیر خارجہ کے اسسٹنٹ عباس عراقجی نے ان پابندیوں کو جوہری معاہدہ کے خلاف شمار کیا ہے۔

جمعرات – 4 ذو القعدة 1438 ہجری – 27 جولائی 2017 ء   شمارہ: (14121)