ترقی یافتہ دنیا میں مردوں کے اندر قوت توالد کی کمی
جدة: ڈاکٹر حسن صندقجي بین الاقوامی محققین نے ترقی یافتہ دنیا میں مردوں کے اندر قوت توالد کی کمی ہونے سے آگاہ کیا ہے اور اشارہ کیا ہے کہ یہ مسئلہ موجودہ زندگی کے طریقہ کے ساتھ مربوط ہے۔ ان محققین نے خلاصہ کے طور پر کہا […]

جدة: ڈاکٹر حسن صندقجي
بین الاقوامی محققین نے ترقی یافتہ دنیا میں مردوں کے اندر قوت توالد کی کمی ہونے سے آگاہ کیا ہے اور اشارہ کیا ہے کہ یہ مسئلہ موجودہ زندگی کے طریقہ کے ساتھ مربوط ہے۔
ان محققین نے خلاصہ کے طور پر کہا ہے کہ امریکہ، یورپ، اسٹریلیا اور نیوزیلینڈ میں مردوں کے اندر چالیس سال سے کم کی عمر میں پچاس فیصد نطفہ کی مقدار میں کمی آئی ہے اور انہوں نے مزید یہ بھی کہا ہے کہ یہ کمی جنوبی امریکہ، ایشیاء اور افریقہ میں نہیں دیکھی گئی ہے۔
جمعرات – 4 ذو القعدة 1438 ہجری – 27 جولائی 2017 ء شمارہ: (14121)