نواز شریف اپنے خاندان اور پاناما کیس کے شکار
اسلام آباد: "الشرق الاوسط” پاکستان کے وزیر اعظم نواز شریف اپنے خاندان اور اس پاناما کیس کے شکار ہو گئے ہیں جس میں ان پر اپنے خاندانوں والوں کے لئے اربوں روپئے کی منی لانڈرنگ کا الزام عائد کیا گیا ہے اور انہیں الزامات کی وجہ سے سپریم کورٹ نے انہیں […]

اسلام آباد: "الشرق الاوسط”
پاکستان کے وزیر اعظم نواز شریف اپنے خاندان اور اس پاناما کیس کے شکار ہو گئے ہیں جس میں ان پر اپنے خاندانوں والوں کے لئے اربوں روپئے کی منی لانڈرنگ کا الزام عائد کیا گیا ہے اور انہیں الزامات کی وجہ سے سپریم کورٹ نے انہیں اپنے منصب پر رہنے کا نااہل قراد دیا اور اس کے بعد موصوف نے اپنا استعفیٰ نامہ پیش کیا ہے۔ شریف کے دفتر سے نشر کردہ ایک بیان میں کہا گیا ہے کہ انہوں نے خود استعفی دیا ہے جبکہ ان کے پاس سپریم کورٹ کے فیصلہ کے خلاف کاروائی کرنے کے تحفظات اور امکانات ہیں۔
ہفتہ – 6 ذو القعدة 1438 ہجری – 29 جولائی 2017 ء شمارہ: (14123)