اسرائیل کی شکست ۔۔۔ بیت المقدس فوجی چھاؤنی میں تبدیل
رام اللہ: کفاح زبون کل قابض حکومت کی فوجیوں نے مغربی کنارہ اور غزہ پٹی کے دو فلسطینی نوجوان کو شہید کر دیا ہے اور پہلے شخص پر یہ الزام عائد کیا ہے کہ اس نے الخلیل کے قریب فوجیوں پر چاقو کے ذریعہ حملہ کرنے کی کوشش کی ہے جبکہ […]

رام اللہ: کفاح زبون
کل قابض حکومت کی فوجیوں نے مغربی کنارہ اور غزہ پٹی کے دو فلسطینی نوجوان کو شہید کر دیا ہے اور پہلے شخص پر یہ الزام عائد کیا ہے کہ اس نے الخلیل کے قریب فوجیوں پر چاقو کے ذریعہ حملہ کرنے کی کوشش کی ہے جبکہ دوسرے پر یہ الزام عائد کیا ہے کہ اس نے غزہ میں ہونے والی چھڑپوں کے دوران حملہ کیا تھا اور یہ چھڑپیں نماز جمعہ کے دوران مسجد اقصی میں داخل ہونے کے لئے اسرائیلی پولس کی طرف سے لگائی جانے والی پابندیوں کے خلاف ہونے والے مظاہروں کے دوران ہوئیں تھیں۔
ہفتہ – 6 ذو القعدة 1438 ہجری – 29 جولائی 2017 ء شمارہ: (14123)