کرد عرب علاقوں کو "وفاق” میں شامل کر رہے ہیں

  لندن: ابراہیم حميدی کردوں کے زیر انتظام "شمالی شام کے وفاقی جمہوری” علاقوں میں انتخابی قوانین اور انتظامی تقسیم کاری سامنے آئی ہے، جیسا کہ ہفتے کے روز شام کے شمال مشرق میں الرمیلان کے علاقے میں ایک وسیع تر اجلاس کے ذریعے اس کی توثیق کی گئی تھی۔ جس کے مطابق خود […]

کرد عرب علاقوں کو "وفاق” میں شامل کر رہے ہیں

لندن: ابراہیم حميدی

کردوں کے زیر انتظام "شمالی شام کے وفاقی جمہوری” علاقوں میں انتخابی قوانین اور انتظامی تقسیم کاری سامنے آئی ہے، جیسا کہ ہفتے کے روز شام کے شمال مشرق میں الرمیلان کے علاقے میں ایک وسیع تر اجلاس کے ذریعے اس کی توثیق کی گئی تھی۔ جس کے مطابق خود ساختہ انتظامیہ کو 3 صوبوں تک پھیلایا گیا ہے جو کہ 6 گورنریٹوں پر مشتمل ہیں۔ ان میں اکثریت ان عرب علاقوں کی ہے جہاں کردوں اور عربوں پر مشتمل "شامی جمہوری فورسز” نے امریکی حمایت کے ذریعے "داعش” کو یہاں سے نکالا تھا۔

پیر – 8 ذو القعدة 1438 ہجری – 31 جولائی 2017 ء  شمارہ: (14125)