وینزویلا کی اپوزیشن مادورو کا تختہ الٹنے کی کاروائی تیز کر رہی ہے
کراکس: "الشرق الاوسط” وینزویلا میں حزب اختلاف آئین ساز اسمبلی کی تشکیل پر رائے شماری کے بعد کل صدر نکولس مادورو کا تختہ الٹنے کے لئے طریقہ کار بدل کر کاروائی کو تیز کر دیا ہے۔ حزب مخالف کا کہنا ہے کہ اس سے سوشلسٹ لیڈر کی اپنے اقتدار پر گرفت مضبوط ہوگی۔ […]

کراکس: "الشرق الاوسط”
وینزویلا میں حزب اختلاف آئین ساز اسمبلی کی تشکیل پر رائے شماری کے بعد کل صدر نکولس مادورو کا تختہ الٹنے کے لئے طریقہ کار بدل کر کاروائی کو تیز کر دیا ہے۔ حزب مخالف کا کہنا ہے کہ اس سے سوشلسٹ لیڈر کی اپنے اقتدار پر گرفت مضبوط ہوگی۔