"العبدلی” نامی جماعت کے نتائج کے بعد کویت میں پرسکون معاہدے

کویت: میرزا الخویلدی سکل کویت میں "العبدلی” جماعت کے گرفتاری کی سزا سنائے ہوئے کارکنوں کے فرار ہونے کے نتائج کے سلسلہ میں غور وفکر کرنے کے لئے قانون ساز اور انتظامی اداروں کے درمیان منعقدہ مشاورتی اجلاس میں یہ بات ظاہر ہوئی ہے کہ پارلیمنٹ اور حکومت کے ارکان نے […]

"العبدلی” نامی جماعت کے نتائج کے بعد کویت میں پرسکون معاہدے

کویت: میرزا الخویلدی

سکل کویت میں "العبدلی” جماعت کے گرفتاری کی سزا سنائے ہوئے کارکنوں کے فرار ہونے کے نتائج کے سلسلہ میں غور وفکر کرنے کے لئے قانون ساز اور انتظامی اداروں کے درمیان منعقدہ مشاورتی اجلاس میں یہ بات ظاہر ہوئی ہے کہ پارلیمنٹ اور حکومت کے ارکان نے ملک کے امیر کی تعلیمات کی پابندی کرنے کے سلسلہ میں اپنی موافقت کا اعلان کیا ہے جس میں انہوں نے حاضرین کو ایک پیغام دیا ہے اور ان سے اپنی ذمہ داری اٹھانے کا مطالبہ کیا ہے۔

قومی کونسل کے صدر مرزوق الغانم نے کہا ہے کہ میں نے ملک کے امیر الشیخ صباح الاحمد کی طرف سے حاضرین کو پیغام پہنچا دیا ہے جس میں ہمارے استثنائی علاقائی حالات کی مکمل تشریح ہے اور انہوں نے اس بات کا بھی انکشاف کیا ہے کہ امیر نے پارلیمنٹ کے ارکان کو اپنی ذمہ داری اٹھانے اور کویت کے خلیجی ممالک کے ساتھ خارجی تعلقات میں مداخلت نہ کرنے کا مطالبہ کیا ہے ۔

بدھ– 10 ذو القعدة 1438 ہجری – 2 اگست 2017ء شمارہ: (14127)