جرمن کے پانچ فیصد شہری مہاجر ہیں

برلین: "الشرق الاوسط” سنہ 2016ء میں غیر ملکی نژاد جرمن شہریوں کی تعداد نے مسلسل پانچویں مرتبہ قیاسی نمبر کو کراس کر لیا ہے اور ان کی تعداد 18.5 ملین تک پہنچ چکی ہے یعنی جرمن عوام کا پانچواں حصہ (22.5 فیصد) جبکہ اسی سال جرمن شہریوں کی تعداد میں 8.5 […]

جرمن کے پانچ فیصد شہری مہاجر ہیں

برلین: "الشرق الاوسط”

سنہ 2016ء میں غیر ملکی نژاد جرمن شہریوں کی تعداد نے مسلسل پانچویں مرتبہ قیاسی نمبر کو کراس کر لیا ہے اور ان کی تعداد 18.5 ملین تک پہنچ چکی ہے یعنی جرمن عوام کا پانچواں حصہ (22.5 فیصد) جبکہ اسی سال جرمن شہریوں کی تعداد میں 8.5 مہاجر شہریوں کی بھی زیادتی ہوئی ہے اور سنہ 2005ء سے لے کر اب تک کی تعداد میں غیر ملکی نژاد جرمن شہریوں کی یہ تعداد بہت زیادہ ہے۔

جرمنی نیوز ایجنسی نے اعدا وشمار کے ماہرین کے حوالہ سے نقل کیا ہے کہ یہ قابل ذکر زیادتی کی اصل وجہ یورپ یونین سے آنے والے مہاجرین کی بڑی تعداد ہے اور انہوں نے یہ بھی اشارہ کیا ہے کہ پناہگزینوں کی تعداد میں اضافہ ہونے کی وجہ سے ان کی تعداد 18.5 ملین تک پہنچ چکی ہے۔

بدھ– 10 ذو القعدة 1438 ہجری – 2 اگست 2017ء شمارہ: (14127)