"موڈیز” کا قطر کے بینکوں کے بارے میں منفی تعین

حکومتی امدادی صلاحیت "کمزور” ہونے کی یقین دہانی   لندن: "الشرق الاوسط” موڈیز ایجنسی نے کریڈٹ درجہ بندی پر نظر ثانی کے بعد قطری بینکاری نظام کے مستقبل کو مستحکم سے تبدیل کرکے اس کے منفی ہونے کی رپورٹ جاری کی ہے، جو کہ بینکوں کو مسلسل فنڈنگ کے دباؤ اور بینکاری میں کمی

"موڈیز” کا قطر کے بینکوں کے بارے میں منفی تعین
حکومتی امدادی صلاحیت "کمزور” ہونے کی یقین دہانی

لندن: "الشرق الاوسط”

موڈیز ایجنسی نے کریڈٹ درجہ بندی پر نظر ثانی کے بعد قطری بینکاری نظام کے مستقبل کو مستحکم سے تبدیل کرکے اس کے منفی ہونے کی رپورٹ جاری کی ہے، جو کہ بینکوں کو مسلسل فنڈنگ کے دباؤ اور بینکاری میں کمی کے باعث ہے۔ ایجنسی نے کل ایک تحقیقی رپورٹ میں کہا ہے کہ یہ درجہ بندی بینکوں کی امداد میں قطر کی حکومت کی صلاحیت کی کمزوری کی عکاسی کرتی ہے.

بدھ – 17 ذو القعدة 1438 ہجری – 09 اگست 2017ء شمارہ: [14134]