"رینج روور ایووک” فٹ بال ستاروں کی پسندیدہ گاڑی
لندن: "الشرق الاوسط” اگرچہ انگلش پریمیئر لیگ میں فٹ بال ستاروں کی سالانہ متوسط آمدنی 2.4 ملین اسٹرلنگ پاؤنڈ یعنی (3.2 ملین ڈالر) ہے لیکن ان میں سے زیادہ تر ستاروں کی پسندیدہ گاڑی "رینج روور ایووک” ہے جس کی قیمت تقریبا 30 ہزار اسٹرلنگ پاؤنڈ یعنی (39 ہزار ڈالر) ہے۔ [&hel

لندن: "الشرق الاوسط”
اگرچہ انگلش پریمیئر لیگ میں فٹ بال ستاروں کی سالانہ متوسط آمدنی 2.4 ملین اسٹرلنگ پاؤنڈ یعنی (3.2 ملین ڈالر) ہے لیکن ان میں سے زیادہ تر ستاروں کی پسندیدہ گاڑی "رینج روور ایووک” ہے جس کی قیمت تقریبا 30 ہزار اسٹرلنگ پاؤنڈ یعنی (39 ہزار ڈالر) ہے۔ اس کے باوجود یہ ستارے تجارتی فنڈنگ کے ذریعے قسطوں میں گاڑی خریدتے ہیں۔
بدھ 17 ذی القعدة 1438ہجری – 9 اگست 2017ء شمارہ نمبر:(14134)