ٹرمپ کے نزدیک امن وسلامتی کی سر گرمی انجام دینے کا مناسب وقت
واشنگٹن: "الشرق الاوسط” کل وائٹ ہاؤس نے اعلان کیا ہے کہ صدر ڈونالڈ ٹرمپ نے اپنی انتظامیہ کے بڑے ذمہ داروں کو اہل فلسطین اور اہل اسرائیل کے درمیان امن وسلامتی قائم کرنے کے لئے مشرق وسطی بھیجا ہے اور اس اقدام سے ایسا معلوم ہو رہا ہے کہ اس فائل […]

واشنگٹن: "الشرق الاوسط”
کل وائٹ ہاؤس نے اعلان کیا ہے کہ صدر ڈونالڈ ٹرمپ نے اپنی انتظامیہ کے بڑے ذمہ داروں کو اہل فلسطین اور اہل اسرائیل کے درمیان امن وسلامتی قائم کرنے کے لئے مشرق وسطی بھیجا ہے اور اس اقدام سے ایسا معلوم ہو رہا ہے کہ اس فائل کے سلسلہ میں یہ امریکہ کی براہ راست شرکت ہے۔
وائٹ ہاؤس نے اپنے بیان میں کہا ہے کہ ٹرمپ کا ماننا ہے کہ حالیہ صورتحال کے بعد بیت المقدس میں امن واستقرار بحال کرنے کے سلسلہ میں گفت وشنید کرنے کا بہترین وقت آچکا ہے اور ان کی انتظامیہ شروع سے اس کی کوشش کر رہی ہے۔
ہفتہ – 20 ذی القعدة 1438 ہجری – 12 اگست 2017 ء شمارہ نمبر: (14137)