سابق صدارتی امیدوار کا بوتفلیقہ کی معزولی کا مطالبہ
جزائر: "الشرق الاوسط” جزائر کے اندر صدر عبد العزیز بوتفلیقہ کی وجہ سے حکومتی دائروں میں زبردست کشمکش ہے۔ یہ بات شائع کی جا رہی ہے کہ ان کے بھائی اور ان کے بڑے مشیر کار سعید بوتفلیقہ 2019ء کے انتخاب کے ذریعہ صدر بننا چاہتے ہیں۔ اسی وجہ سے سابق […]

جزائر: "الشرق الاوسط”
جزائر کے اندر صدر عبد العزیز بوتفلیقہ کی وجہ سے حکومتی دائروں میں زبردست کشمکش ہے۔ یہ بات شائع کی جا رہی ہے کہ ان کے بھائی اور ان کے بڑے مشیر کار سعید بوتفلیقہ 2019ء کے انتخاب کے ذریعہ صدر بننا چاہتے ہیں۔ اسی وجہ سے سابق صدارتی امیدوار وزیر نے صدر کی معزولی کا مطالبہ کیا ہے اور کہا ہے کہ ان کے علم کے بغیر فیصلے صادر کئے جا رہے ہیں اور کاروائیاں بھی کی جا رہی ہیں۔
ہفتہ – 20 ذی القعدة 1438 ہجری – 12 اگست 2017 ء شمارہ نمبر: (14137)