مال اور اقتدار کی کشمکش نے الجزائر کے وزیر اعظم کا تختہ الٹ دیا
الجزائر: "الشرق الاوسط” پیسے اور اقتدار کی کشمکش نے کل الجزائر کے وزیر اعظم عبد المجید تبون کا تختہ الٹ دیا گیا ہے، الجزائر کے صدارتی بیان میں ان کی تقرری کے تین ماہ بعد ہی انہیں برخواست کرنے کا اعلان کر دیا گیا ہے۔ سرکاری خبر رساں ادارے کے ایک بیان کے […]

الجزائر: "الشرق الاوسط”
پیسے اور اقتدار کی کشمکش نے کل الجزائر کے وزیر اعظم عبد المجید تبون کا تختہ الٹ دیا گیا ہے، الجزائر کے صدارتی بیان میں ان کی تقرری کے تین ماہ بعد ہی انہیں برخواست کرنے کا اعلان کر دیا گیا ہے۔ سرکاری خبر رساں ادارے کے ایک بیان کے مطابق "ملک کے صدر عبد العزیز بوتفلیقہ نے وزیراعظم عبدالمجید تبون کی تقرری کو ختم کرتے ہوئے ان کی جگہ احمد اویحیی کو وزیر اعظم مقرر کر دیا ہے”۔
بدھ – 24 ذی القعدہ 1438 ہجری – 16 اگست 2017ء شمارہ نمبر: [14141]